اہم نکتہ : یہ بلاگ ابھی صرف ایک فرضی منصوبہ ہپے جس کا ویب زیر تکمیل ہے. امید ہے کہ حكومت وقت اس کی اہمیت کو مد نظر رکھتے ہوے پاکستان کے عوام کی خدمت کی اجازت ضرور دے گی. ا اس سے معاشرے کا ہر فرد مستفید ہو سکے گا. تاہم تمام سرکاری و غير سرکاری ادارے اس کار خير كا خير مقدم كرين اور اسے کامیابی سے ہمکنار کرنے مین ہمارا ساتھ دین. الله آپ کو اس كا أجر عظيم عطا كرے آمين. يا رب العالمين.
ہمارا مقصد
----------------